: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 09 اگست (رائٹر) امریکہ کے مین صوبے کی سینیٹر سوسن کولنز نے کہا ہے کہ صدر کے عہدے کے لئے وہ ریپبلکن امیدوار اور اپنے اتحادی ڈونالڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹنگ نہیں کریں
گی۔ محترمہ کولنز نے کہا، ’’یہ ہلکے میں لیا گیا فیصلہ نہیں ہے۔ میں تمام عمر ریپبلکن رہی ہوں لیکن ڈونالڈ ٹرمپ میں ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے تاریخی ریپبلکن اقدار کا فقدان ہے‘‘۔